کراچی (سٹاف رپورٹر) پیپلز پارٹی کے سابق صوبائی وزیر سید اویس مظفر کے والد سید مظفر حسین انتقال کرگئے ان کی نماز جنازہ آج 1:30 منٹ پر درگاہ عبداللہ شاہ غازی پر ادا کی جائے گی۔
انتقال
سید اویس مظفر کے والد سید مظفر حسین انتقال کرگئے‘ تدفین آج ہوگی
Sep 10, 2016