امریکہ، افغانستان میں ناکامیوں کا بوجھ پاکستان پر ڈال رہا ہے: اعزاز چوہدری

واشنگٹن(صباح نیوز)امریکہ میں پاکستان کے سفیر اعزاز احمد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان کامیابی سے دہشت گردی کے خلاف جنگ لڑرہا ہے۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں عظیم قربانیاں دی ہیں۔اعزاز احمد چوہدری نے کہا کہ امریکہ افغانستان میں اپنی ناکامیوں کا بوجھ پاکستان پر ڈالنے کی کوشش کررہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان افغانستان میں امن کا خواہشمند ہے۔
اعزاز چوہدری

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...