صوبائی وزراءبلال یاسین اور سیف الملوک کھوکھر کو انتخابی ضابطہ اخلاق کے خلاف ورزی پر نوٹسز جاری

لاہور (آن لائن) الیکشن کمشن نے دو صوبائی وزراءبلال یاسین اور سیف الملوک کھوکھر کو انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر نوٹسز جاری کر دیئے ہیں۔ الیکشن کمیشن نے دونوں صوبائی وزراءسے تین روز کے اندر جواب طلب کر لیا ہے۔ نوٹسز میں دونوں صوبائی وزراءپر حلقہ این اے 120 کے ضمنی الیکشن میں بیگم کلثوم نواز کی انتخابی مہم چلانے کے لئے سرکاری وسائل استعمال کرنے کا الزام ہے۔
نوٹس

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...