ماچھیوال(نامہ نگار) ماچھیوال اور گردونواح میںہلکی بوندا باندی سے موسم خوشگوار ہو گیا، منچلے نوجوان موٹر سائیکلوں پر نکل آئے اور موسم کو خوب انجوائے کیا ، معروف فزیشن ڈاکٹر اختر حسین نے کہا کہ ہلکی بارش سے موسمی بخار ، نزلہ فلو اور دیگر امراض میں کمی واقع ہو گی جبکہ ماہرین زراعت کیمطابق فصلوں پر اس بارش کے اچھے اثرات مرتب ہونگے۔
ماچھیوال میں بونداباندی موسم خوشگوار ‘ منچلے سڑکوں پر نکل آئے
Sep 10, 2018