اچھلتے ہوئے توازن برقرار رکھنے کا منفرد مظاہرہ

ٹورنٹو(نیٹ نیوز)ٹریمپولین پراچھلتے ہو ئے جسم کا توازن اور دبائو سنبھالنا بیحد ضروری ہوتا ہے لہٰذا صرف ماہر کھلاڑی ہی اس پر کرتب بازی کا مظاہرہ کرسکتے ہیں۔کینیڈاکے شہر کیوبک سے تعلق رکھنے والے یہ نو جوان ٹریمپولین نامی سرکس کے اس کھیل میں بیحد مہارت رکھتے ہیں اوراکثر اس کا دلچسپ مظاہرہ کرتے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن