قائداعظم کا یو م وفات کل عقیدت و احترام سے منایا جائیگا

احمدیار(صباح نیوز ) بانی پاکستان قائد اعظم محمدعلی جناح ؒ کا71 واں یوم وفات 11 ستمبربروز بدھ کونہایت ہی عقیدت واحترام کے ساتھ منایا جائے گا اس دن کی مناسبت سے احمدیارسمیت ملک بھر میں مختلف سیاسی و سماجی جماعتوں کے زیر اہتمام تقاریب ،سیمینارز ،کانفرنسز اور پروگرامز انعقاد پذیر ہوں گے ۔اور فاتحہ خوانی کااہتما م بھی کیا جائے گا ۔بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح ؒ 11ستمبر1948 کو انتقال کرگئے تھے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...