ختم نبوت ؐ دین کا بنیادی عقیدہ ہے :حاجی نواز‘ ارسلان خالد 

شیخوپورہ (نمائندہ خصوصی)  سابق ایم پی اے حاجی نواز، ارسلان خالد ورک، شکیل عطا اللہ ورک، سلطان سرور گولڈن، اے ڈی چوہدری، ملک اسلم وٹو، انیس ریاست ورک ،عامر شریف کمبوہ ،سردار فیصل ،رانا طارق محمو، میاں لیاقت علی ،یاسین مرزا ، میاں توصیف سلیم اور وقاص حیدر ورک نے کہاہے کہ ختم نبوت ؐ دین کا بنیادی عقیدہ ہے اس پر اسلام کی پور ی عمارت قائم ہے عقیدہ ختم نبوت ؐ پر ایمان اور اس کا تحفظ دین کا بنیادی تقاضہ ہے قادیانیوں کو غیر مسلم اقلیت قرار دینے کے با وجودپاکستان میں ان کی مذموم سرگرمیاں جاری ہیں ۔

ای پیپر دی نیشن