نارنگ منڈی(نامہ نگار)تحریک انصاف کے سٹی صدر چوہدری فیصل حیات پنوں نے کہا ہے کہ رکن صوبائی اسمبلی چوہدری عمر آفتاب ڈھلوں کی ہدایت پر نارنگ منڈی سٹی کے ہر گھر میں صاف پانی کی فراہمی کیلئے پائپ لائن بچھانے کا کام تیزی سے جاری ہے تھانہ آبادی میں کافی حد تک مکمل کیا جا چکا ہے اور تین واٹر ٹربائنیں بھی نصب کر دی گئیں ہیں۔