اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
… یہ فتنہ قتل سے بھی بڑا گناہ ہے‘ یہ لوگ تم سے لڑائی بھڑائی کرتے ہی رہیں گے یہاں تک کہ اگر ان سے ہو سکے تو تمہیں تمہارے دین سے مرتد کر دیں اور تم میں سے جو لوگ اپنے دین سے پلٹ جائیں اور اسی کفر کی حالت میں مریں‘ ان کے اعمال دنیوی اور اخروی سب غارت ہو جائیں گے … (جاری)
سورۃ البقرہ (آیت: 217 )