لاہور ( پ ر ) عوامی ورکرزپارٹی کے رہنما ، ایئر مارشل اصغر خان مرحوم کے دیرینہ ساتھی محمد حنیف گورایا عارضہ قلب کے باعث پی آئی سی میں زیر علاج ہیں۔آج ہسپتال میں ان کا بائی پاس آپریشن ہے ، خیر خواہوں ، احباب سے دعائے صحت کی اپیل ہے۔
محمد حنیف گورائیہ کے لئے دعائے صحت کی اپیل
Sep 10, 2020