گوجرانوالہ: انسداد ڈینگی  مہم کے حوالے سے سیمینار

Sep 10, 2020

گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی)ڈسٹرکٹ مینجر اوقاف نے ڈپٹی کمشنر کی ہدایات کے مطابق انسداد ڈینگی مہم کے سلسلہ میں محکمہ صحت کے تعاون  سے دفتر ڈسٹرکٹ مینجر اوقاف میں سیمینار منعقد کیا اور ڈینگی کے ساتھ کرونا وباء کے بارے بھی گفتگو کی اور بریفنگ دی گئی۔

مزیدخبریں