نوجوان محنت کش کرنٹ لگنے سے  جاں بحق 

Sep 10, 2020

فیروزوالہ (نامہ نگار ) جی ٹی روڈ کی آبادی مریدکے میں کرنٹ لگنے سے نوجوان محنت کش جاں بحق ہوگیابتایاگیاہے کہ دائوکے میں نمکوسازفیکٹری میں نوجوان محنت کش نعیم علی کام کررہاتھاکہ اچانک مشین میں کرنٹ آجانے کے باعث وہ چھوکر بے ہوش ہوگیا جسے ہسپتال لایاگیاجہاں وہ دم توڑگیا۔فیکٹری مالکان لیبرایکٹ کی کھلے عام خلاف ورزیاں کررہے ہیں۔

مزیدخبریں