پاکستان اور افغانستان امن اورترقی کے خواہاں ہیں اور مل کر تمام امن دشمن عناصر کوشکست دیں گے۔ڈی جی آئی ایس پی آر

فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان امن اورترقی کے خواہاں ہیں اور مل کر تمام امن دشمن عناصر کوشکست دیں گے۔جمعرات کے روزایک ٹویٹ میں انہوں نے کہاکہ بدقسمتی سے پاک ، افغان سرحد کے دونوں اطراف پرتشدد واقعات میں اضافے کا مقصد افغان امن عمل کو متاثر کرنا ہے ۔

ای پیپر دی نیشن