اسد قیصرروبہ صحت، بیماری سے متعلق خبریں درست نہیں،ترجمان

Sep 10, 2021

اسلام آباد(نا مہ نگار)ترجمان اسپیکر قومی اسمبلی نے کہا ہے کہ سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی بیماری سے متعلق میڈیا میں چلنے والی خبریں درست نہیں۔اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی چند روز قبل طبیعت ناساز تھی۔ اسپیکر قومی اسمبلی کی صحت اللہ پاک کے فضل سے بلکل ٹھیک ہیں۔ 

مزیدخبریں