کرونا‘ کنٹریکٹرز،آپریٹرز اور کنسلٹنٹ کمپنیوں کے لائسنس کی میعاد میں توسیع

اسلام آباد(نیوزرپورٹر)پاکستان انجینئرنگ کونسل نے کرونا وبا کی وجہ سے کنٹریکٹرز،آپریٹرز اور کنسلٹنٹ کمپنیوں کے لائنس کی میعاد میں 31 اکتوبر 2021 تک توسیع  اور  لائسنس  کی تجدید میں رعایتیں بھی دیدی ہیں۔ کونسل کے مطابق 30 جون 2021 کو ختم ہونے والے لائنس کی تجدید کے کیسز میں موجودہ سالانہ فیس کے ساتھ کل بقایا جات کا 10 فیصد ادا کرکے تجدید کرائی جاسکے گی۔ بلالائسنس کسی کام پر اب کل جرمانہ کا 25 فیصد وصول کیا جائے گا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...