لاہور (نامہ نگار) شاہدرہ میں 50 سالہ شخص نے نامعلوم وجوہات پر زہریلی گولیاں کھا کر خود کشی کر لی ہے۔ زہریلی گولیاں کھانے سے ریاض کی حالت غیر ہو گئی۔ اسے طبی امداد کیلئے ہسپتال لے جایا گیا جہاں وہ کچھ دیر موت و حیات کی کشمکش میں مبتلا رہنے کے بعد دم توڑ گیا ہے۔
شاہدرہ میں زہریلی گولیاں کھا کر ایک شخص کی خودکشی
Sep 10, 2021