زبردستی کرونا ویکسین لگوانے کیخلاف درخواست پر سماعت نہ ہو سکی

Sep 10, 2021

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کے چھٹی پر ہونے کے باعث زبردستی کرونا ویکسین لگوانے کیخلاف درخواست پرسماعت نا ہو سکی اور ان کی عدالت میں سماعت کے لیے مقرر تمام مقدمات کی کاز لسٹ منسوخ کر دی گئی۔

مزیدخبریں