سپریم کورٹ میں کنٹونمنٹ بورڈ امیدوار کی اپیل، پیش نہ ہونے پر ایڈووکیٹ  آن ریکارڈ کو ایک ہزار روپے جرمانہ

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) جسٹس عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے کنٹونمنٹ الیکشن امیدوار کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کیخلاف اپیل پر سماعت کی۔ وکلاء ہڑتال کے باعث عدالت میں وکیل پیش ہوا نہ سائل جس پر سپریم کورٹ نے ایڈووکیٹ آن ریکارڈ کو ایک ہزار روپے جرمانہ کردیا۔ اے او آر رفاقت شاہ کو جرمانے کی رقم سائل کو ادا کرنے کی ہدایت بھی کی۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...