فرمان قائد

Sep 10, 2021

اسلامی تعلیمات کی درخشندہ روایات و ادبیات کس امر پر شاہد ہیں؟ دنیا کی کوئی قوم جمہوریت میں مسلمانوں کا مقابلہ نہیں کرسکتی جو اپنے مذہب میں بھی جمہوری نقطہ نظر رکھتے ہیں۔
(اجلاس مسلم لیگ ، لکھنئو۔ 31 دسمبر 1916ئ)

مزیدخبریں