بیجنگ(شِنہوا)چائنہ ڈویلپمنٹ بینک کے نائب صدر ہی شِنگ شیانگ کیخلاف نظم وضبط اور قانون کی مشتبہ شدید خلاف ورزی کرنے پرتحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔اعلی انسداد بدعنوانی ایجنسی نے جمعرات کے روز بتایا کہ ہی کیخلاف تحقیقات کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کانظم وضبط کامعائنہ جاتی مرکزی کمیشن اور قومی کمیشن برائے نگرانی کر رہاہے۔