افغانستان میں ہونیوالی تبدیلی نے دنیا کے اندازے غلط ثابت کر دیئے: راشد نسیم

لاہور (خصوصی نامہ نگار)نائب امیر جماعت اسلامی راشد نسیم نے کہا کہ افغانستان میں ہونے والی تبدیلی نے ساری دنیا کے اندازے غلط ثابت کر دیئے ہیں۔ طالبان کے اقتدار میں آنے سے قتل و غارت اور لوٹ مار کی بجائے امن و استحکام پیدا ہوا۔ ملک میں خواتین کو مکمل تحفظ حاصل ہے، کسی غیر مسلم نے افغان طالبان کی جانب سے زیادتی اور ظلم کی شکایت نہیں کی۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے منصورہ میں لانگ ٹرم منصوبہ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔ 

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...