کاہنہ ( نامہ نگار)پولیس نے ڈکیتی کی واردات ناکام بنا دی کاہنہ کے علاقہ شالیمار ٹاؤن کے رہائشی ریحان نامی نوجوان کے گھر داخل ہو کر اہل خانہ کو یرغمال بنا کر لوٹ مار کر کے فرار ہو رہے تھے کہ ڈولفن پولیس نے انکا پیچھا کیا اور دونوں ڈاکوؤں کو گرفتار کر کے ڈیڑھ لاکھ اور اسلحہ برآمد کر لیا۔