پیرسید محفوظ الحق شاہ کے انتقال  پر جما عت اہلسنّت کا اظہارِرنج وغم

Sep 10, 2021

کراچی (نیوزرپورٹر)  پیرسید محفوظ الحق شاہ (بورے والا) کا سانحہ ارتحال پر جما عت اہلسنّت پاکستان کے مرکزی امیر پروفیسر مظہرسعید شاہ کاظمی،مرکزی ناظم پیر خالد سلطان القادری،علامہ سید شاہ عبد الحق قادری،حاجی حنیف طیب،ڈاکٹر عبد الوہاب قادری نے مرحوم کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحوم کی بخشش و مغفرت بلندی درجات جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور سوگواران و متعلقین کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ۔
پیرسید محفوظ الحق شاہ

مزیدخبریں