وہاڑی (ڈسٹرکٹ رپورٹر،نامہ نگار، کرائم رپورٹر، سپیشل رپورٹر) ریجنل ڈائریکٹر ڈاکٹر نگہت شاکر علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ریجنل سنٹر وہاڑی نے تحصیل وہاڑی،میلسی اور بورے والا کے امتحانی مراکز کا دورہ کیا انہوں نے اس موقع پر امتحانی عملہ کو سختی سے ہدایت کی کہ کرونا ایس و پیز پر عمل درآمد کروایا جائے بغیر ماسک عملہ اور نہ ہی طلباء کو اجازت ہو گی امتحانات کے عمل کو شفاف بنایا جائے۔
ریجنل ڈائریکٹر اوپن یونیورسٹی ڈاکٹر نگہت شاکر کاامتحانی مراکز کا معائنہ
Sep 10, 2021