ضمنی انتخابات ملتوی کرنا الیکشن کمیشن کی بوکھلاہٹ کا ثبوت ہے:مسز سلمیٰ تصدق 


بھکھی(نامہ نگار) پاکستان انصاف لائرز ویمن ونگ کی رہنما مسز سلمیٰ تصدق ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن اور پی ڈی ایم آپس میں ملے ہوئے ہیں ضمنی الیکشن ملتوی کرنے کیلئے سیلاب کا بہانہ بنانا مضحکہ خیز ہے پنجاب میں ضمنی انتخابات ملتوی کرنا الیکشن کمیشن کی بوکھلاہٹ کا ثبوت ہے سیلاب صرف ایک بہانہ ہے، دراصل الیکشن کمیشن نے پنجاب میں اپوزیشن کی ہار کے ڈر سے الیکشن ملتوی کئے ہیں، اپنے ایک بیان میں مسز سلمیٰ تصدق ایڈووکیٹ نے کہا کہ الیکشن کمیشن کو ملک و قوم کی بقا ء سے کوئی سروکار نہیں۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...