لاہور (نمائندہ خصوصی) تھانہ چوہنگ کی حدود میں رمضان نامی شخص کا بھانجے عرفان سے معمولی رقم کے لین دین پر جھگڑا ہو جس پر رمضان نے فائرنگ کر دی‘ عرفان جاں بحق جبکہ بھائی کامران زخمی ہو گیا۔ پولیس نے تفتیش کا آغاز کر دیا ‘ سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر نے ایس پی صدر سے رپورٹ طلب کر لی۔
سی سی پی نے قتل میں ملوث ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم دے دیا۔