غریبوں پر عذاب اترا ہے اک سیلاب کی صورت
مگر اشرافیہ کے واسطے یہ ایک نعمت ہے
غریبوں کی رسائی تو نہیں امداد تک لیکن
جو ان کی دسترس میں ہے وہی مالِ غنیمت ہے
سیلاب کا عذاب
Sep 10, 2022
Sep 10, 2022
غریبوں پر عذاب اترا ہے اک سیلاب کی صورت
مگر اشرافیہ کے واسطے یہ ایک نعمت ہے
غریبوں کی رسائی تو نہیں امداد تک لیکن
جو ان کی دسترس میں ہے وہی مالِ غنیمت ہے