لاہور میں موسلادھار بارش‘ نشیبی علاقے زیرآب


لاہور (خبر نگار) لاہور میں گزشتہ روز ہونے والی موسلادھار بارش سے نشیبی علاقے زیرآب آگئے۔ نشیبی علاقوں میں ٹریفک سست روی کا شکار رہی۔ ملتان روڈ‘ جوہر ٹائون‘ وحدت کالونی‘ سمن آباد‘ گلشن راوی‘ علامہ اقبال ٹائون‘ ایبٹ روڈ‘ لکشمی چوک‘ کینال روڈ‘ سبزہ زار میں موسلادھار بارش کے بعد موسم خوشگوار ہو گیا۔ بادمی باغ‘ راوی روڈ‘ شاہدرہ میں بھی بادل جم کر برسے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...