والدین کی ڈانٹ ڈپٹ‘ گھریلو  ناچاقی پر2نوجوانوں کی خودکشی 


لاہور+بھیرہ (نمائند ہ خصوصی+نامہ نگار)گجر پورہ کے علاقے میں 18سالہ نوجوان نے والدین کی ڈانٹ ڈپٹ سے دلبرداشتہ ہو کر خودکشی کر لی۔ متوفی کی شناخت احسن کے نام سے ہوئی ۔ بھیرہ میں 20 سالہ نوجوان نے گھریلو ناچاقی پر پسٹل سے فائر کر کے خودکشی کر لی  کوٹ مومن کا  ابراہیم خان گھریلو مسائل کی وجہ سے پریشان رہتا تھا ۔ اس نے پسٹل سے اپنی چھاتی پر فائر کر لیا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...