سیلاب متاثرین کارکن سندھ اسمبلی  پیر مجیب الحق کے گھر کے سامنے دھرنا 


اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) سیلاب متاثرین نے دادو میں رکن  سندھ  اسمبلی پیر مجیب الحق کے گھر کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا متاثرین نے رکن صوبائی اسمبلی کے گھر کے سامنے کی سڑک بلاک کر دی متاثرین  نے مطالبہ کیا کہ ہیں رجسٹرڈ کرکے راشن اور خیمے فراہم کئے جائیں ۔

ای پیپر دی نیشن