فاسٹ باﺅلر شاہ نواز دھانی فٹ ہوگئے

Sep 10, 2022

لاہور(سپورٹس رپورٹر)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باﺅلر شاہ نواز دھانی فٹ ہوگئے۔شاہ نواز دھانی نے دبئی کرکٹ سٹیڈیم میں پوری رفتار سے باﺅلنگ پریکٹس کی۔قومی کرکٹر شاہ نواز دھانی سائیڈ سٹرین کا شکار ہوگئے تھے۔

مزیدخبریں