ریسکیو 1122 نے فرسٹ ایڈ کا عالمی دن منایا

لاہور(نامہ نگار)سیکرٹری ایمرجنسی سروسز1122 ڈاکٹر رضوان نصیر کی ہدایت پر پنجاب کے تمام اضلاع میں فرسٹ ایڈ کا عالمی دن منایا گیا۔جس کا مقصد عوام میں فرسٹ ایڈ کی آگاہی اورعملی تربیت کی اہمیت کے بارے میں شعور اجاگر کرنا تھا۔

ای پیپر دی نیشن