اب گاوں چمکیں گے ،منصوبہ پر تیزی سے عملدرآمدجاری :سیکرٹری بلدیات

لاہور(خبرنگار) سیکریٹری بلدیات ڈاکٹر ارشاد احمد نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کی خصوصی ہدایات پر اب گاو¿ں چمکیں گے منصوبہ پر عملدر آمد کیلئے دیہی سطح پر اقدامات تیزی سے جاری ہیں۔ 14اگست 2023 کو منصوبہ کا باقاعدہ افتتاح بدست وزیر اعلیٰ پنجاب کروایا گیا تھا جس کے بعد ہر یونین کونسل میں سینیٹری ورکرز کی بھرتی اور ضروری مشینری کی فراہمی کا سلسلہ شروع کر دیا گیا تھا۔ اب محکمہ بلدیات کے تحت 21ہزار دیہاتوں میں نہ صرف ویلیج کمیٹیاں تشکیل دے دی گئی ہیں۔

ای پیپر دی نیشن