نرسنگ کالج لاہور جنرل ہسپتال کی روائیت برقرار، فورتھ ائیر کا رزلٹ 100 فیصد رہا

 لاہور (نیوز رپورٹر ) نرسنگ کالج لاہور جنرل ہسپتال نے اپنی روائیت کو برقرار رکھتے ہوئے اس سال بھی نتائج میں ایک مرتبہ پھر میدان مار لیاہے اورپنجاب نرسنگ بورڈ کے زیر اہتمام منعقدہ فورتھ ائیرکلاس (مڈ وائفری ڈپلومہ) کے امتحانات کا رزلٹ 100 فیصد رہاہے۔ 

ای پیپر دی نیشن