انتخابات میں تاخیر ملک میں عدم استحکام کا باعث بنے گی:میا ں منیر ہانس

لاہور( نامہ نگار) پاکستان پیپلز پارٹی گلف کے صدر میا ں منیر ہانس نے کہا ہے کہ انتخابات میں کسی قسم کی تاخیر ملک میں سیاسی غیر یقینی اور عدم استحکام کا باعث بنے گی۔ جس کا ملک متحمل نہیں ہو سکتا۔ہمارا آئین الیکشن کمیشن کو پابند کرتا ہے کہ وہ اسمبلی تحلیل ہونے کے90 دنوں کے اندر عام انتخابات کرائے۔

ای پیپر دی نیشن