نارنگ منڈی(نمائندہ نوائے وقت)لیسکو ملازمین پر ہونےوالے پرتشدد واقعات کی مذمت کرتے ہیںملازمین بااحسن طریقے سے اپنے فرائض سرانجام دے رہے ہیں بجلی قیمتوں میں اضافہ کے ملازمین ذمہ دار نہیں ہیں سینئر وائس چیئرمین نارنگ نارتھ چوہدری طاہر اشفاق اولکھ کی جانب سے دئیے گے ظہرانہ کے موقع پر ریجنل وائس چیئرمین سجاد احمد بھٹی کی گفتگوان کا کہنا تھا صارفین کو سستی ترین بجلی فراہم کی جائے ہمارا بھی یہی مطالبہ ہے۔