پتوکی (نامہ نگار)آسمانوں سے باتیں کرتی مہنگائی کو مد نظر رکھتے ہوئے اعلیٰ حکام کو ٹیچرز اور سرکاری ملازمین کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے اور لیو ان کیشمنٹ میں کٹ لگانے والے نوٹیفکیشن کو فوری کینسل کیا جائے ہم آئی ایم ایف کے غلام نہیں ہیں اور ظلم پر مبنی ان کے ضابطے ماننے کے پابند بھی نہ ہیں۔ ان خیالات کا اظہار مرکزی میڈیا ایڈوائزر پنجاب ٹیچرز یونین اور اگیگا کے رہنما شیخ فاروق نے کیا ۔
ٹیچرز سمیت تمام سرکاری ملازمین کے مسائل حل کئے جائےں:شیخ فاروق
Sep 10, 2023