ٹیکسز‘11ارب کے زیرالتوا ریفنڈز‘ ٹریکٹر انڈسٹری تباہی کے دہانے پرآگئی

Sep 10, 2024

لاہور(کامرس رپورٹر)رواں مالی سال نافذ کیے گئے ٹیکسز سے ٹریکٹر انڈسٹری بری طرح متاثرہوئی اور تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے ۔ 10 فیصد سیلز ٹیکس کے باعث   ٹریکٹروں کی فروخت میں شدید کمی آئی اور پیداوری عمل متاثر  سے ٹیکس وصولی میں مشکلات سی ملکی معیشت کو بھی نقصان پہنچ رہا ہے۔ 2022 میں، SRO 563(1) کے نفاذ کے بعد ٹریکٹر خریداری کاعمل مزید پیچیدہ ہوگیا ہے۔ان شرائط میں ٹیکس ریفنڈ، خریدنے والی کی زمین کے مختلف دستاویزات کی فراہمی شامل ہیں۔  ایف بی آر کی جانب سے ٹریکٹر بنانے والوں کے تقریباً 11 ارب روپے کے ریفنڈز زیر التواء  ہیں جو انڈسٹری کیلئے مشکلا ت کا باعث ہیں۔  

مزیدخبریں