پاکستان سٹاک ایکسچینج ،کاروبار کے آغاز پر 83پوائنٹس کا اضافہ

 پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر ہنڈرڈانڈیکس میں83پوائنٹس کا اضافہ ہوا،سٹاک مارکیٹ 78 ہزار 698 پوائنٹس پر ٹریڈ کررہی ہے۔    دوسری جانب گزشتہ روز پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے اختتام پر ہنڈرڈانڈیکس 282 پوائنٹس کی کمی سے 78 ہزار 615 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔دن بھر مجموعی طور پر 443 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا،155 کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں میں اضافہ جبکہ 228 کے شیئرز میں کمی ہوئی  تھی،مارکیٹ میں 48 کروڑ 76 لاکھ سے زائد شیئرز کا لین دین ہوا تھا۔سٹاک مارکیٹ میں 98 ارب 21 کروڑ سے زائد مالیت کے شیئرز کے سودے ہوئے ، مارکیٹ کی بلند ترین سطح 79,214 جبکہ کم ترین سطح 78,545 پوائنٹس رہی تھی۔    

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...