میاں محمود الرشید کے بیٹے ڈاکٹر حسن محمود کی گرفتاری و رہائی 

Sep 10, 2024

لاہور (نیوز رپورٹر) مرکزی رہنما پی ٹی آئی سابق صوبائی وزیر میاں محمود الرشید کے بیٹے ڈاکٹر حسن محمود کو اسلام آباد میں جلسہ گاہ کی جانب جاتے ہوئے حراست میں لے لیا گیا اور تھانہ سنگجانی منتقل کر دیا گیا۔ انہیں 24 گھنٹے تھانہ سنگجانی میں رکھنے کے بعد گزشتہ روز رہا کردیا گیا۔

مزیدخبریں