فرمودہ اقبال 

Sep 10, 2024

اسلام کیلئے اس ملک میں نازک زمانہ آ رہا ہے۔ جن لوگوں کو کچھ احساس ہے ان کا فرض ہے کہ اس کی حفاظت کیلئے ہرممکن کوشش اس ملک میں کریں۔ علماء میں مداہنت آ گئی ہے۔ ہر گروہ حق کو کہنے سے ڈرتا ہے۔ صوفیا اسلام سے بے پرواہ اور حکام کے تصرف میں ہیں۔ 

مزیدخبریں