برازیل ، جنسی ہراسانی کے الزام میں وزیر انسانی حقوق برطرف 

 برازیلیا(آئی این پی)برازیل کے صدر لوئیز اناسیو لولا ڈا سلوا نے  وزیر برائے انسانی حقوق سلویو المیدا کو کابینہ کی خاتون ساتھی سمیت متعدد خواتین کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کے الزامات پر برطرف کر دیا۔

ای پیپر دی نیشن