لاہور (کامرس رپورٹر) شہر میں گزشتہ روز پرچون سطح پر فی کلو برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت 3روپے اضافے سے 575روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 2روپے اضافے سے 397 روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 304 روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔
برائلر گوشت مزید 3 روپے کلو مہنگا،قیمت 575 روپے ہو گئی
Sep 10, 2024