اسلام آباد میں ڈینگی کیسز بڑھنے لگے، 24 گھنٹے  میں مزید 7 مریض رپورٹ ہوئے:حکام

 اسلام آباد(این این آئی) وفاقی دارالحکومت میں ڈینگی کے کیسز میں بدستور اضافہ جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 7 مریض رپورٹ ہو گئے۔متعلقہ حکام کے مطابق اسلام آباد میں ڈینگی کے کیسز بڑھ رہے ہیں اور 24 گھنٹوں میں 7 نئے کیسز رپورٹ ہونے کے بعد رواں سیزن میں اب تک 111 کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن