مخصوص نشستوں کے فیصلے پر عمل درآمد نہ ہونے کیخلاف کیس میں اٹارنی جنرل طلب

Sep 10, 2024

 لاہور(خبرنگار) لاہور ہائیکورٹ نے مخصوص نشستوں کے فیصلے پر عمل درآمد نہ ہونے کے خلاف کیس میں اٹارنی جنرل کو طلب کرلیا۔ جسٹس راحیل کامران شیخ نے اٹارنی جنرل کو طلب کرتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے پر ہر صورت میں عملدرآمد ہونا چاہیے۔

مزیدخبریں