کوئٹہ میں کانگو وائرس کا شکار ایک  اور مریض انتقال کر گیا

کوئٹہ (نوائے وقت رپورٹ) کانگو وائرس کا شکار ایک اور مریض کوئٹہ میں انتقال کر گیا۔ پچپن سالہ مریض کو 29 اگست کو فاطمہ جناح چیسٹ ہسپتال لایا گیا۔ رواں سال کانگو وائرس سے جاں بحق مریضوں کی تعداد 6 ہو گئی۔ رواں سال بلوچستان میں کانگو وائرس کے 26 کیسز رپورٹ ہوئے۔

ای پیپر دی نیشن