اگست2024‘ترسیلات زر میں 40.5فیصدا ضافہ ہوا: سٹیٹ بنک

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) اگست 2024 کے دوران ترسیلات زر میں 40.5 فیصد اضافہ ہوا۔ سٹیٹ بنک اعلامیہ کے مطابق اگست 2024 کے دوران ترسیلات زر کی مد میں 2.9 ارب ڈالر موصول ہوئے۔ رواں مالی سال کے ابتدائی دو ماہ کے دوران ترسیلات مجموعی طور پر 5.9 ارب ڈالر رہے ہیں۔ 

ای پیپر دی نیشن