لاہور(خبرنگار)لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے آفس کو ڈی سیل کرنے اور ورکرز کو ہراساں کرنے سے روکنے کے لیے دائر درخواست نمٹا دی۔جسٹس عابد عزیز شیخ نے پی ٹی آئی کے رہنما عمر ایوب کی جانب سے دائر درخواست پر سوموار کو سماعت کی۔درخواست گزار کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ پی ٹی آئی کا آفس جیل روڑ سے دوسری جگہ منتقل ہوچکا ہے۔
ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی آفس کو ڈی سیل کرنے ‘ورکرز کو ہراساں کرنے سے روکنے کے لیے دائر درخواست نمٹا دی
Sep 10, 2024