تلونڈی بھنڈراں ( پ ر)پولیس نے فحاشی کے اڈے پر چھاپہ مارکر دو افراد اور 2 لڑکیوں کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق اطلاع ملی کہ ندیم نے اپنا مکان عابد علی کو فری دے رکھا ہے، عابد علی لڑکیاں منگوا کر اس مکان میں دھندہ کراتا ہے،ایس ایچ او تھانہ ندوکے حافظ سجاد نے کاروائی کرتے دو لڑکے اور دو لڑکیوںکو گرفتار کر لیا۔ تلاشی لینے پر موبائل فونز ،ادویات اور نقدی برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا۔