وزیر دفاع خواجہ آصف کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال جب آپ کہیں کہ خان نہیں تو پاکستان نہیں تو اس کا کیا ری ایکشن آئے گا؟ وزیر دفاع خواجہ آصف اس قسم کی باتیں کل کے ری ایکشن کو جواز فراہم کرتی ہیں کل کا عمل پرسوں کا ری ایکشن تھا، پاکستان کے وجود کو پرسوں چیلنج کیا گیا، پاکستان کے فیڈریشن کو چیلنج کیا گیا، اس کے بعد آپ کیا توقع رکھتے ہیں؟ وزیر دفاع خواجہ آصف
پاکستان کے فیڈریشن کو چیلنج کیا گیا، اس کے بعد آپ کیا توقع رکھتے ہیں؟ وزیر دفاع خواجہ آصف
Sep 10, 2024 | 13:07